اعمال

بہتروہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہو

بہتروہ ہے جواپنے گھروالوں کے ساتھ اچھاہو

سرکارِ عالی وقار، مدینے کے تاجدارصلَّی اللّٰہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمنے ارشاد فرمایا : خَیْرُکُمْ خَیْرُکُمْ لِاَہْلِہٖ یعنی تم میں سے بہتر وہ ہے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا ہو۔(ترمذی، کتاب المناقب، باب فضل ازواج النبی، ۵/۴۷۵، حدیث:۳۹۲۱)
مُفَسِّرِشَہِیرحکیمُ الْاُمَّت حضر ت ِ مفتی احمد یار خان علیہ رحمۃُ الحنّان اِس حدیثِ پاک کے تحت فرماتے ہیں : بڑا خلیق(اچھے اخلاق والا) وہ ہے جو اپنے بیوی بچوں کے ساتھ خلیق ہو کہ ان سے ہر وقت کام رہتا ہے اجنبی لوگوں سے خلیق ہونا کمال نہیں کہ ان سے ملاقات کبھی کبھی ہوتی ہے ۔(مراٰۃ المناجیح ، ۵/ ۹۶)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!