واقعات

آگ کو قسم دی تو بجھ گئی

آگ کو قسم دی تو بجھ گئی

منقول ہے کہ ایک بار بصرہ میں کہیں آگ لگ گئی تو حضرت سیِّدُناابو عُبَیْدہ خوّاص علیہ رَحمۃُ اللّٰہِ التَّوّاب تشریف لائے اور آگ پر چلنے لگے ۔بصرہ کے امیر نے ان سے کہا : دیکھئے ! کہیں آپ آگ میں جل نہ جائیں ۔آپ رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہ نے فرمایا :
بے شک میں نے اپنے ربّ عَزَّوَجَلَّ کو قسم دی ہے کہ وہ مجھے آگ سے نہ جلائے ۔اس پر امیر نے عرض کی : پھر آپ آگ کو قسم دیں کہ بجھ جائے ۔آپ رحمۃُ اللّٰہ تعالٰی علیہ نے آگ کو قسم دی تووہ بجھ گئی ۔
(احیاء علوم الدین ، کتاب المحبۃ والشوق والأنس والرضا، بیان معنی الانبساط والادلال ۔۔۔الخ، ۵ / ۶۰)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!