اسلام

دُنیاکودل سے نکال دو:

دُنیاکودل سے نکال دو:

    حضورسیدناغوث اعظم شیخ عبدالقادررحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے دنیا کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا کہ”دنیا کو اپنے دل سے مکمل طور پر نکال دے پھر وہ تجھے ضرریعنی نقصان نہیں پہنچائے گی۔”(بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ ممایدل علی قدم راسخ،ص۲۳۳)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!