اسلام

پیلیا (یَرقَان) کے دو علاج

(1) بُھنے ہوئے چَنوں پراوّل آخِر ایک بار دُرُود شریف کے ساتھ سورَۃُالْفَلَق اور سورَۃُ النّاس ایک ایک باریا تین تین بار پڑھ کر دم کر دیجئے اور تھوڑے تھوڑے کھاتے رہئے(2) گنّے کو رات شَبنم میں رکھ دیجئے اور صبح استِعمال کر لیجئے۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!