اسلاماعمال

شجرکاری مہم کی اچھی اچھی نیتیں

شجرکاری مہم کی اچھی اچھی نیتیں

سُوال : شجرکاری کے لیے کیا کیا اچھی نیتیں کی جاسکتی ہیں ؟
جواب : شجرکاری (یعنی دَرخت لگانے ) کے لیے بہت سی اچھی اچھی نیتیں کی جا سکتی ہیں مثلاً دَرخت لگا کر آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کی ادا کو ادا کروں گا، کیونکہ دَرخت لگانا آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم سے ثابِت ہے ۔ ٭صَحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان نے بھی دَرخت لگائے اور کھىتى باڑى کی لہٰذا شجرکاری کرکے ان کی ادا کو ادا کروں گا ۔ ٭دَرخت لگا کر ماحولیاتی آلودگی کو کم کروں گا تاکہ مسلمانوں کے لیے راحت وسکون کا سامان ہو ۔ ٭دَرخت لگا کر صَدَقہ کا ثواب کماؤں گا اس لیے کہ دَرخت آکسىجن پیدا کرتے ہیں جو اِنسانوں اور جانوروں کے لیے یکساں مُفید ہے ۔ اِس کے علاوہ بھی حَسبِ حال مَزیدا چھی اچھی نیتیں کی جا سکتی ہیں ۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!