اسلام

فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان

گردان ترجمہ صیغہ 
لِیَعِدْ چاہے کہ وعدہ کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب 
لِیَعِدَا چاہے کہ وعدہ کریں وہ دومرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب 
لِیَعِدُوْا چاہے کہ وعدہ کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب 
لِتَعِدْ چاہے کہ وعدہ کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب 
لِتَعِدَا چاہے کہ وعدہ کریں وہ دوعورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 
لِیَعِدْنَ چاہے کہ وعدہ کریں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب 
لاَعِدْ چاہے کہ وعدہ کروں میں(مردیاعورت) صیغہ واحدمتکلم(مذکرومؤنث)
لِنَعِدْ چاہے کہ وعدہ کریں ہم(مردیاعورت) صیغہ جمع متکلم(مذکرومؤنث)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!