اسلام

شیاطین زنجیروں میں جکڑدیئے جاتے ہیں

شیاطین زنجیروں میں جکڑدیئے جاتے ہیں

حضرتِ سَیِّدُنا ابوہُریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:حُضُورِ اکرم، نُورِ مُجَسَّم ، شاہِ بنی آدم،رسولِ مُحتَشَم ، شافِعِ اُمَم صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اِرشاد فرمایا:جب رَمَضان آتا ہے توآسمان کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ (صحیح البخاری ج اوّل ص۶۲۶حدیث۱۸۹۹)  اور ایک روایت میں ہے کہ جنّت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں شیاطین زَنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں ایک روایت میں ہے کہ رَحمت کے دروازے کھولے جاتے ہیں۔         (صحیح مسلم ص۵۴۳حدیث۱۰۷۹ )

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!