اسلام

دُعاء کے تین فوائد

دُعاء کے تین فوائد

اللہ کے محبوب ،دانائے غُیُوب، مُنَزَّہٌ عَنِ الْعُیُوب عَزَّوَجَلَّ و صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں:دُعاء بندے کی ،تین باتوں سے خالی نہیں ہوتی (۱)یا اُس کا گُناہ بخشا جاتا ہے۔یا(۲)اُسے فائِدہ حاصِل ہوتا ہے ۔یا (۳) اُس کے لئے آخِرت میں بَھلائی جمع کی جاتی ہے کہ جب بندہ آخِرت میں اپنی دُعاؤں کا ثواب دیکھے گاجو دُنیا میں مُسْتَجاب (یعنی مَقبول ) نہ ہوئی تھیں تمنّا کریگا،کاش! دُنیا میں میری کوئی دُعاء قَبول نہ ہوتی اور سب یہیں (یعنی آخِرت ) کے واسِطے جمع ہوجاتیں۔
(اَلتَّرْغِیب وَالتَّرْھِیْب ج۲ص۳۱۵)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!