سوشل میڈیا استعمال کرنے کے آداب (قرآن و سنت کی روشنی میں)نماز

کامیابی کی چابی

*_….کامیابی کا دروازہ_*

🔑🔑🧡🔑🔑
اس دروازے کو کھولنے کی چابیاں بہت چھوٹی ہیں اور یہ چابیاں آپ کو خود لگانی ہیں.
سب سے پہلی چابی..
🔑 *وہ چابی جو انسان کو سب سے زیادہ بلندی پر لے کر جاتی ہے اس قدر کامیابی کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے وہ ہے "اخلاص سے پڑھی جانے والی نماز”*
🔑 *اللہ سے رابطہ قائم کرتی ہے جو چیز وہ ہے "دعا”.*
🔑 *جو چیز دعا قبول کرواتی ہے وہ ہے "استغفار”.*
🔑 *دل کی سب سے بلند ترین عبادت ہے "شکر”.*
🔑 *جو چیز اللہ کے قریب کر دیتی ہے وہ ہے دکھ پر "صبر”.*
🔑 *جو چیز رزق میں اضافہ کرتی ہے وہ ہے "اپنے رزق کو خرچ کرنا شروع کر دیں ان پر جو آپ سے کم رزق والے ہیں ".*
🔑 *لمبی زندگی کی چاہ ہے تو "صلہ رحمی” کرنا شروع کر دیں.*
🔑 *جو چیز آپکو آپ کی نسلوں کو فائدہ دے گا وہ ہے "آپ کی نیکیاں”.*
وہ چیز جو آپ کو آپ کے بچوں کو تباہ کر دے گی وہ ہیں آپ کے گناہ. والدین کے گناہ بچوں کو تباہ و برباد کر دیتے ہیں.
🔑 *دل کا سکون چاہیے تو دوسروں کو "معاف” کرنا ہے.*
🔑 *بری موت سے بچنا چاہتے ہیں تو "ظلم” نہ کریں.*
🔑 *جو چیز کبھی گناہ سے باز نہیں آنے دیتی وہ ہے بری "صحبت”.*
🔑 *عقل چاہیے تو "عاجزی” اختیار کریں.*
🔑 *”تکبر” فناہ کر دے گا آپ کو.*
🔑 *”قرآن ، قرآن کی سمجھ” تمام مشکلات کا حل.*

ان چابیوں کو جیسے جیسے لگاتے جائیں گے دروازہ کھلتا جائے گا. ان شاء اللہ

اللہ تعالیٰ کی رضا کے لئے علم دین حاصل کریں دنیا اور آخرت میں کامیابی ملے گی ان شاء اللہ

💜🤲🏻💙🤲🏻♥️🤲🏻🧡

Related Articles

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!