زکٰوۃ

ہاشمی کسےکہتے ہیں؟

ہاشمی سے مراد حضرت علی و جعفر و عقیل اور حضرت عباس و حارث بن عبدالمطلب(رضی اللہ عنھم اجمعین) کی اولادیں ہیں۔ ان کے علاوہ جنہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اعانت نہ کی، مثلاً ابو لہب کہ اگرچہ یہ کافر بھی حضرت عبدالمطلب کا بیٹا تھا مگر اس کی اولادیں بنی ہاشم میں شمار نہ ہوں گی۔(فتاویٰ عالمگیری)♡🧡♡

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!