اعمالواقعات

غصہ نکالنے کا کلب

غصہ نکالنے کا کلب

اس دنیا میں احمقوں کی کمی نہیں ، اس کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ ایک خبر کے مطابق نیویارک امریکہ میں ایک ایسے ڈسٹرکشن کلب کاآ غاز کر دیا گیا ہے جس کے رکن بن کر آ پ مہنگی اور قیمتی اشیا ء توڑ سکتے ہیں اور اپنا غصہ شا ہا نہ انداز میں نکا ل سکتے ہیں ۔اس انو کھی سر وس کے تحت آ پ مہنگی گا ڑیوں ، قیمتی کراکری اور فر نیچر سے لے کر جدید ٹیکنا لو جی کی اشیا ء جیسے لیپ ٹاپ اور کمپیو ٹر پر بھی اپنا غصہ نکا ل سکتے ہیں ۔
صرف یہی نہیں بلکہ آ پ کس ہتھیا ر سے انہیں تو ڑنا چا ہتے ہیں ، ا س کا بھی خصوصی انتظا م ہے اور یہاں آ پ کو کلہا ڑی سے لے کر ہتھوڑی تک فراہم کی جاسکتی ہے ۔بس آ پ کو کیا تو ڑ نا ہے اور کس سے تو ڑنا ہے ؟ اس کے لئے مطلو بہ رقم فراہم کیجیے اور اپنا غصّہ انہیں تبا ہ کر کے نکا ل دیں ۔(جنگ آن لائن 4 جنوری2013)

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button
error: Content is protected !!