اعمال

بیت الخلاء کے آداب

بیت الخلاء کے آداب

(بیت ُ الخلاء میں جانے والا) داخل ہونے سے پہلے”بِسْمِ اللہ” شریف پڑھ کر داخلے کی دعا(۱)پڑھے۔ جب بیٹھتے ہوئے زمین کے قریب ہوجائے تو آہستگی سے ستر کھولے، استنجاء سے فراغت کے بعد ہاتھوں کو دھوتے ہوئے مِٹی سے ان کو صاف کر لے،

باہر نکلنے سے پہلے اپنے سترکو چھپالے، نکلنے کے بعد اللہ تعالیٰ کا حمد و شکر بجا لائے(2)۔

1۔۔۔۔۔۔بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعا یہ ہے:”اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِث۔”
(صحیح البخاری،کتاب الدعوات،باب الدعاء عندالخلاء،الحدیث۶۳۲۲،ص۵۳۲)

2۔۔۔۔۔۔اوربیت الخلاء سے نکلنے کی دعا پڑھے،جو یہ ہے: ” اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ الَّذِیْ اَذْہَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَعَافَانِیْ۔”

(سننِ ابنِ ماجۃ،ابواب الطہارۃ،باب مایقول اذاخرج من الخلاء،الحدیث۳۰۱،ص۲۴۹۵)

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!