گوشۂ خواتین
اوپر کے دودھ دینے کا طریقہ
اوپر کے دودھ دینے کا طریقہ
گائے کے خالص دودھ میں ابتدائی دو سے تین ماہ تک دو حصہ دودھ اورایک حصہ پانی ڈالنا چاہیے اس طرح بننے والے ایک پائو دودھ میں ایک چائے والا چمچہ چینی کاڈالیں ۔بھینس کادودھ اگرخالص ہوتو اس میں نصف دودھ اور نصف پانی ہوناچاہیے ۔ایک پائو دودھ میں چائے کے دوچمچے برابر چینی ڈالیںدوتین ماہ بعد دونوں دودھ بغیر پانی کے دے سکتے ہیں۔اگر دودھ بازار کاعام ہوتو اس میںپانی ملانے کی ضرورت پیش نہیں آتی۔ڈبے کا دودھ اُبلے ہوئے پانی میں حسب ہدایت استعمال کرنا چاہیے۔