طلاق کے لئے کون سا لفظ بولا جائے ؟ 

 سوال نمبر۱۸:-طلاق کے لئے کون سا لفظ بولا جائے ؟

جواب :-طلاق کے لئے ہمیشہ ایک طلاق کا لفظ بولنا چاہیے۔ تین طلاقیں یکبار گی ہرگز نہ دیں ۔لہذا طلاق دینی ہو تو یہ لفظ کہیں ” میں نے تجھے طلاق دی ”یا کہے ”میں نے اپنی بیوی کو طلاق دی ” یا بیوی کا نام مثلاً ہندہ ہے تو کہے ” میں نے ہندہ کو طلاق دی ” تین طلاق کا لفظ ہرگز نہ کہیں ۔

Exit mobile version