نومولودگی کے زمانے کے بعد سے لے کر چارماہ تک

نومولودگی کے زمانے کے بعد سے لے کر چارماہ تک

اس دوران ماں کا دودھ پینے والے بچے کا وزن اگر مناسب رفتا ر سے بڑھ رہا ہے تواس کا مطلب ہے ماں کادودھ بچے کے لیے کافی ہے عام طور پر پہلے سال میں بچے کاوزن نصف کلوگرام فی ماہ کے حساب سے بڑھتا ہے اگرماں کادودھ ناکافی ہو تومیں عام طور پر ماں کو یہ نصیحت کرتاہوں کہ ماں اپنا دودھ پلانے کے بعد گائے بھینس یاڈبے کا دودھ استعمال کرے۔تاکہ ماں کے دودھ کی مقدار میں جوکمی ہو وہ اس دودھ سے پوری کی جاسکے۔

Exit mobile version