واقعات

رعایا کی خبرگیری کا انوکھا واقعہ

حکایت نمبر483: رعایا کی خبرگیری کا انوکھا واقعہ حضرتِ سیِّدُنا اَسلم علیہ رحمۃ اللہ الاکرم فرماتے ہیں: ''میں ایک رات امیر المؤمنین ،خلیفۃالمسلمین حضرتِ سیِّدُنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ تھا۔ آبادی سے باہرآگ کی روشنی… Read More

مغروربادشاہ کی موت

حکایت نمبر482: مغروربادشاہ کی موت حضرتِ سیِّدُنا وَہْب بن مُنَبِّہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ''ایک بہت بڑی سلطنت کے بادشا ہ نے ارادہ کیا کہ میں اپنے سارے ملک کاگشت کروں۔ چنانچہ، اس نے اپنا بہترین لباس منگوایا… Read More

خلیفہ کو نیکی کی دعوت

حکایت نمبر481: خلیفہ کو نیکی کی دعوت حضرتِ سیِّدُنامحمد بن اِسحاق بن عبدالرحمن بَغَوِی علیہ رحمۃ اللہ القوی سے منقول ہے: ''میں نے سعید بن سلیمان کو یہ کہتے سنا: ''ایک مرتبہ مَیں حج کے پُربہار موسِم میں مکۂ مکرمہ… Read More

شاہِ ایران کا لباس

حکایت نمبر480: شاہِ ایران کا لباس حضرتِ سیِّدُنا قاسم بن محمد بن ابو بَکْر علیہ رحمۃ اللہ الاکبر سے منقول ہے کہ ''جنگِ قادسیہ کے بعد حضرتِ سیِّدُنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے امیر المؤمنین، خلیفۃالمسلمین… Read More

فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انصاف

حکایت نمبر479: فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا انصاف حضرتِ سیِّدُنا اَنَس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ'' ایک مرتبہ ہم امیرالمؤمنین حضرتِ سیِّدُنا عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمتِ بابرکت میں… Read More

بے وفا دنیا پہ مت کر اعتبار

حکایت نمبر478: بے وفا دنیا پہ مت کر اعتبار حضرتِ سیِّدُناابوبَکْرہُذَلِی علیہ رحمۃ اللہ الولی کا بیان ہے: '' ایک مرتبہ ہم حضرتِ سیِّدُنا حسن بَصَری علیہ رحمۃ اللہ القوی کے پاس حاضر تھے اتنے میں ایک شخص آیا اور… Read More

اللہ عَزَّوَجَلَّ ہر جگہ رزق دیتا ہے

حکایت نمبر477: اللہ عَزَّوَجَلَّ ہر جگہ رزق دیتا ہے حضرتِ سیِّدُنا محمد بن حسین بن رَاشد علیہ رحمۃاللہ الواحد سے منقول ہے: '' ایک شخص اپنے کتے کی بہت زیادہ دیکھ بھال کیا کرتا، سردیوں میں اسے عمدہ چادر میں… Read More

جاں نثارکُتّے کی قبر

حکایت نمبر 476: جاں نثارکُتّے کی قبر حضرتِ سیِّدُنامحمد بن خَلَّادعلیہ رحمۃ اللہ الجواد سے منقول ہے:ایک شخص کسی بادشاہ سے ملنے جارہا تھا کہ راستے میں اسے ایک قبر نظر آئی جس پر قُبَّہ بنا ہوا تھا۔ وہ قریب… Read More

حضرتِ فا روقِ ا عظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تقویٰ

حکایت نمبر474: حضرتِ فا روقِ ا عظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تقویٰ حضرتِ سیِّدُنا جُمَیْع بن عُمَیْرتَیْمِی رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں:میں نے حضرتِ سیِّدُناعبداللہ بن عمررضی اللہ تعالیٰ عنہما کو ارشاد فرماتے سنا:''ایک مرتبہ مالِ غنیمت سے… Read More

بابرکت غلام

حکایت نمبر473: بابرکت غلام حضرتِ سیِّدُنا ابوجَعْفَررحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کابیان ہے: حضرتِ سیِّدُنالُقْمَان حکیم علیہ رحمۃ اللہ الکریم ایک شخص کے غلام تھے۔وہ آپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کو بیچنے کے لئے بازارلایا۔ جب بھی کوئی شخص آپ رحمۃ… Read More