مریدوں سے محبت

مریدوں سے محبت

    حضور سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ” اِنَّ یَدِیْ عَلٰی مُرِیْدِیْ کَالسَّمَآءِ عَلَی الْاَرْضِ یعنی بے شک میرا ہاتھ میرے مرید پر ایسا ہے جیسے زمین پر آسمان ہے ۔”(بہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراہم،ص۱۹۳)
    اور فرماتے ہیں: ” اِنْ لَّمْ یَکُنْ مُرِیْدِیْ جَیِّدًا فَاَنَاجَیِّدٌ یعنی اگر میرا مرید عمدہ نہیں توکیاہوا میں(یعنی اُس کاآقاعبدالقادر)تو اچھاہوں۔”(المرجع السابق)
خدا کے فضل سے ہم پر ہے سایہ غوث اعظم کا
ہمیں دونوں جہاں میں ہے سہارا غوث اعظم کا
مریدی لاتخف کہہ کر تسلی دی غلاموں کو
    قیامت تک رہے بے خوف بندہ غوث اعظم کا
Exit mobile version