بغیر آپریشن کے ولادت ہوگئیسابقہ گناہوں کا کفارہ

سابقہ گناہوں کا کفارہ

حضرتِ سَیِّدُنا ابو سَعید خُدْری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے رِوایت ہے کہ ہمارے میٹھے میٹھے آقا مکّی مَدَنی مصطفٰے صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَّم فرماتے ہیں: ”جس نے رَمَضان کا روزہ رکھا اور اُس کی حُدُود کو پہچانا اور جس چیز سے بچنا چاہیے اُس سے بچا تَو جو(کچھ گناہ) پہلے کرچکا ہے اُس کاکَفَّارہ ہوگیا۔ ” (الاحسان بترتیب صحیح  ابنِ حَبّان ج۵ ص۱۸۳حدیث۳۴۲۴)
x

Exit mobile version