فعل امر حاضر معروف کی گردان

گردان   ترجمہ صیغہ
أُوْلُ     کوتاہی کر تو ایک مرد
صیغہ واحد مذکر حاضر
أُوْلُوَا     کوتاہی کرو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
أُوْلُوْا    کوتاہی کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
أُوْلِیْ    کوتاہی کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
أُوْلُوَا   کوتاہی کرو تم دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
أُوْلُوْنَ   کوتاہی کرو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر