مشق

سوال نمبر1: مندرجہ ذیل جملوں سے پہلے مناسب افعال ناقصہ لگائیں ۔
۱۔زَیْدٌ قَائِمٌ۔ ۲۔اَلاُسْتَاذُ صَائِمٌ۔ ۳۔اَلْعِنَبُ نَاضِجٌ۔ ۴۔اَلْمَاءُ بَارِدٌ۔ ۵۔اَللہُ عَلِیْمٌ حَکِیْمٌ۔ ۶۔اَلطِّفْلُ بَاکٍ۔ ۷۔اَلْحَرُّ شَدِیْدٌ۔ ۸۔اَلْمُصَلِّی سَاجِدٌ۔ ۹۔اَللہُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ۔ ۱۰۔اَلْمُسْلِمُوْنَ فَائِزُوْنَ۔ ۱۱۔اَلْمَرِیْضَانِ نَائِمَانِ۔ ۱۲۔اَلْجَیْشُ مَنْصُوْرٌ۔
سوال نمبر2:مندرجہ ذیل جملوں کی ترکیب کریں اور ترجمہ فرمائیں۔
۱۔کَانَ اللہُ عَلِیْماً حَکِیْماً۔ ۲۔لَیْسَ الْعَالِمُ کَاھِلاً۔ ۳۔صَارَ الصَّبِیُّ شَیْباً۔ ۴۔کَانَ مَشْہُوْداً۔ ۵۔کَانَ رَسُوْلاً نَبِیًّا۔ ۶۔کَانَ مِنَ الْمُسْلِمِیْنَ۔ ۷۔صَارَ مَرْدُوْداً الشَّیْطٰنُ۔ ۸۔أَ لَیْسَ اللہُ بِأَحْکَمِ الْحَاکِمِیْنَ۔ ۹۔مَا انْفَکَّ أَعْدَاءُ الاِسْلاَمِ یَکِیْدُوْنَ لَہٗ۔ ۱۰۔أَصْبَحَ التِّلْمِیْذُ مُصَلِّیاً۔ ۱۱۔رَاحَ زَیْدٌ غَنِیًّا۔
سوال نمبر3: درج ذیل جملوں کی عربی بنائیں ۔
۱۔جاہل عالم ہو گیا ۔ ۲۔زید تمام دن روزہ دار رہا ۔ ۳۔اللہ تعالی غفور رحیم ہے ۔ ۴۔ بارش موسلا دھار برستی رہی ۔ ۵۔زید کھاتا ہی رہا ۔ ۶۔عیسائی اسلام سے دشمنی کرتے ہی رہے۔ ۷۔طالب علم نے دوپہر کے وقت سبق پڑھا ۔ ۸۔چوکیدار رات بھر جاگتا رہا۔ ۹۔بچہ رات بھر روتا رہا ۔ ۱۰۔چائے ٹھنڈی ہو گئی۔ ۱۱۔پانی گرم ہوگیا ۔ ۱۲۔درخت پھل دار ہو گیا۔
Exit mobile version