سوال1:۔مندرجہ ذیل جملوں میں موجود مشغول عنہ کی پہچان کریں نیزمشغول عنہ پر تینوں صورتوں میں سے کون سا اعراب آئے گا ۔
۱۔القمر قدرناہ۔۲۔المریض ھل زرتہ؟۔۳۔تلمیذا ضرب الاستاذ صدیقہ ۴۔السیارۃ رکبتھا۔ ۵۔الشریر اجتنبہ۔ ۶۔واللہ الذنوب لا أرتکبھا۔ ۷۔جلیسک انصفہ۔۸۔لیتما المال ترکتہ۔۹۔لولا علم حصلتہ لھلکت۔ ۱۰۔متی عملا تباشرہ؟ ۔۱۱۔الزمیل أکرمت الوالد و أھلہ۔ ۱۲۔ألا زیارۃ واجبۃ تودیھا؟ ۱۳۔الحیوان ارحمہ ،الطیور لا تعذبھا،اللھم الشھید ارحم ۱۴۔ لا الوعد أخلفتہ ولا الواجب أھملتہ ۱۵۔اذا السماء انشقت ۔ ۱۶ أطائرۃ رکبتھا۔