گیارہ ہزار دُرُود کا ثواب
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ صَلٰوۃً اَنْتَ لَھَا اَھْلٌ وَّھُوَ لَھَا اَھْلٌ
حضرتِ سیِّدُناحافظ جلالُ الدّین سیوطی شافِعی علیہ رحمۃ اللہ الکافی نے فرمایا: اس دُرُودِ پاک کا ایک مرتبہ پڑھنا گیارہ ہزار مرتبہ دُرُودشریف پڑھنے کے برابر ہے ۔
(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۱۵۳)