نیند سے جاگ کر پڑھئے اور مددِ الہٰی حاصِل کیجئے یَا مُقْتَدِرُ20بار جو نیند سے بیدار ہو کر پڑھ لیا کریگا اُس کے ہر کام میں مددِ الہٰی عَزَّوَجَلَّ شامل رہے گی۔