آنکھوں کا مریض اور مچھلی

آنکھوں کے مریضوں ،ضَروری مقدار سے زائد کولیسٹرول والوں کیلئے بھی مچھلی کھانا مفید ہے۔ مگر تیل میں تَلی ہوئی دیگر غذاؤں کی طرح مچھلی بھی مُضرِّ صحت ہے۔کوئلہ پر سینکی ہوئی مچھلی بِہُت مفید ہے کہتے ہیں کہ مِعدہ میں ایسی مچھلی کی موجودگی میں اگر بلڈ کولیسٹرول کا مریض خون ٹیسٹ کروائے گا تو خون میں کولیسٹرول کی مقدار میں کمی ظاہر ہو گی۔
Exit mobile version