گردان ترجمہ صیغہ
اِفْعَلْ کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
اِفْعَلاَ کرو تم دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر حاضر
اِفْعَلُوْا کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
اِفْعَلِیْ کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
اِفْعَلاَ کرو تم د و عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث حاضر
اِفْعَلْنَ کرو تم سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث حاضر