گَردان ا ور اس کی اقسام کا بیان

گردان کی تعریف:
  اسم یا فعل کے کسی صیغہ کو مختلف صیغوں کی طرف پھیرنا،اسے عربی میں صرف یا تصریف بھی کہتے ہیں۔
صرف کی اقسام:
  اس کی دو قسمیں ہیں:     (۱) صرف صغیر (۲) صرف کبیر۔
صرف صغیرکی تعریف:
  کسی کلمہ کو اس کے بعض صیغوں کی طرف پھیرنا ۔
صرف کبیر:
  کسی کلمہ کواس کے تمام صیغوں کی طرف پھیرنا ۔