فعل امر غائب ومتکلم معروف کی گردان

گردان   ترجمہ      صیغہ 
لِیَأْوِ     چاہے کہ پناہ لے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب 
لِیَأْوِیَا     چاہے کہ پناہ لیں وہ دو مرد صیغہ تثنیہ مذکر غائب 
لِیَأْوُوْا    چاہے کہ پنا ہ لیں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب 
لِتَأْوِ    چاہے کہ پناہ لے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب 
لِتَأْوِیَا   چاہے کہ پناہ لیں وہ دو عورتیں صیغہ تثنیہ مؤنث غائب 
لِیَأْوِیْنَ   چاہے کہ پناہ لیں وہ سب عورتیں صیغہ جمع مؤنث غائب
لِاٰوِ چاہے کہ پناہ لوں میں (مردیا عورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لِنَأْوِ چاہے کہ پناہ لیں ہم (مردیا عورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)
Exit mobile version