گردان ترجمہ صیغہ
مِفْعَالٌ کرنے کا ایک بڑا آلہ صیغہ واحداسم آلہ کبریٰ
مِفْعَالانِ کرنے کے دو بڑے آلے صیغہ تثنیہ اسم آلہ کبریٰ
مَفَاعِیْلُ کرنے کے بہت سے بڑے آلے صیغہ جمع اسم آلہ کبری
مُفَیْعِیْلٌ تھوڑا کرنے کا ایک بڑا آلہ صیغہ واحدمصغراسم آلہ کبریٰ
مُفَیْعِیْلَۃٌ تھوڑا کرنے کا ایک بڑا آلہ صیغہ واحدمصغراسم آلہ کبریٰ
سوالات
سوال نمبر۱:۔اسم آلہ کی تعریف اوراس کی اقسام بیان کریں۔
سوال نمبر:۔اسم آلہ بنانے کے طریقے بیان کیجئے۔
سوال نمبر۳:۔بتائیں اسم آلہ کے کتنے اور کون کونسے اوزان ہیں؟
سوال نمبر:۔کیا غیر ثلاثی مجردافعال سے بھی اسم آلہ کا معنی لیا جاسکتاہے؟ اگرہاں توکس طرح؟۔
تنبیہ:
غَسْلٌ (دھونا)مصدر سے مذکورہ بالااوزان پراسم آلہ کی گردانیں اپنی کاپی پر خوش خط تحریر فرمائیں۔