حروف کے اعتبار سے قلقلہ کے مراتب

(۱)پہلے درجے کا قلقلہ ”ق” میں ہوتاہے ۔
(۲)دوسرے درجے کا قلقلہ ”ط” میں ہوتاہے ۔
(۳)تیسرے درجے کا قلقلہ ”ب، ج،اورد”میں ہوتاہے ۔
Exit mobile version