حروف کے اعتبار سے قلقلہ کے مراتب (۱)پہلے درجے کا قلقلہ ”ق” میں ہوتاہے ۔ (۲)دوسرے درجے کا قلقلہ ”ط” میں ہوتاہے ۔ (۳)تیسرے درجے کا قلقلہ ”ب، ج،اورد”میں ہوتاہے ۔