کوّے کی عمر

کوّے کی عمر

میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو!کوّا لمبی عُمْر پانے والا پرندہ ہے ۔غُنْیَۃُ الطَّالِبِین میں ہے
، کہاجاتاہے، ”کوّے کی عُمْر پانچ سو سال تک ہوتی ہے”۔
Exit mobile version