منقبت در شان حضور شیخ الاسلام
میرا مدنی اشرف آگیا
وہ مدنی آیا کہ سج گئیں یہ گلیاں بازار
ہر اشرفی جشن مناتا ہے بس یہی کہتا جاتا ہے
اشرف کا دلارا آگیا
میرا مدنی اشرف آگیا
ہے قلب وجگر میں بس مدنی
ہے نور ونظر میں بس مدنی
بس مدنی ہر سو چھا گیا
میرا مدنی اشرف آگیا
مدنی آیا کہ سج گئیں یہ گلیاں بازار
ہے سایئہ غوث اعظم یہ
خواجہ کی سیرت ہے ان میں
مخدومی جلالت پا گیا
میرا مدنی اشرف آگیا
مدنی آیا کہ سج گئیں یہ گلیاں بازار
ہے مدنی اشرف کے دو نین
ایک حمزہ اشرف اور حسن
حسنین کا رم جم چھا گیا
میرا مدنی اشرف آگیا
مدنی آیا کہ سج گئیں یہ گلیاں بازار
پوری ہوگئی ہم سب کی یہ دعا
جب دور مجدد آپہونچا
جب شیخ الاسلام آگیا
میرا مدنی اشرف آگیا
مدنی آیا کہ سج گئیں یہ گلیاں بازار
اشرف کا کرم ہے ان پر صدا
خاؔلد بھی ان کا ادنی گدا
کیسا یہ مقدر پا گیا
میرا مدنی اشرف آگیا
مدنی آیا کہ سج گئیں یہ گلیاں بازار