گردان ترجمہ صیغہ
لایَفْعَلَنْ ہر گز نہ کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذکر غائب
لایَفْعَلُنْ ہر گز نہ کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لاتَفْعَلَنْ ہر گز نہ کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لاتَفْعَلَنْ ہر گز نہ کر تو ایک مرد صیغہ واحد مذکر حاضر
لاتَفْعَلُنْ ہر گز نہ کرو تم سب مرد صیغہ جمع مذکر حاضر
لاتَفْعَلِنْ ہر گز نہ کر تو ایک عورت صیغہ واحد مؤنث حاضر
لاأَفْعَلَنْ ہر گز نہ کروں میں ایک(مرد یا عورت) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث)
لانَفْعَلَنْ ہر گز نہ کریں ہم سب(مرد یا عورت) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث)