دمہ اور سانس پھولنا 5 عَدد کالی مِرچ ، دس عَدَدمَغز بادام ، دس گرام مُنقّٰیٰ سوتے وقت کھایئے، اس کے بعد پانی نہ پئیں۔ اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ راحت محسوس کریں گے۔