اللہ عزوجل کاآپ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ سے وعدہ :
حضور سیدنا غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں:” میرے پروردگار عزوجل نے مجھ سے وعدہ فرمایا ہے کہ” جو مسلمان تمہارے مدرسے کے دروازے سے گزرے گا اس کے عذاب میں تخفیف فرماؤں گا۔”
(الطبقات الکبریٰ ،منہم عبدالقادرجیلانی،ج۱،ص۱۷۹،وبہجۃالاسرار،ذکرفضل اصحابہ وبشراہم،ص۱۹۴)