ایک لاکھ دُرُودِ پاک کا ثواب

ایک لاکھ دُرُودِ پاک کا ثواب

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدِ نِالنُّوْرِ الذَّاتِیِّ وَالسِّرِّالسَّارِیْ فِیْ سَآئِرِالْاَسْمَاءِ وَالصِّفَاتِ
اس دُرُود پاک کو ایک بار پڑھا جائے تو ایک لاکھ دُرُود شریف پڑھنے کا ثواب ملتاہے نیز اگر کسی کو کوئی حاجت درپیش ہو تو یہ دُرُود پاک پانچ سو بار پڑھے اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ حاجت پوری ہوگی۔
(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۱۱۳)
Exit mobile version