رقم زکوٰۃ رقم زکوٰۃ
سوروپے 2.5(یعنی اڑھائی روپے) دس لاکھ روپے 25,000روپے
ہزارروپے 25روپے ایک کروڑ روپے 2,50,000روپے
دس ہزار روپے 250روپے دس کروڑ روپے 25,00000
ایک لاکھ روپے 25,00روپے ایک ارب 2,50,00000
بیٹیوں کی شادی کے لئے جمع کی گئی رقم پر زکوٰۃ
اگر بیٹیوں کی شادی کے لئے رقم جمع کی اور ان کے بالغ ہونے سے پہلے ان کی مِلک کردیا تو بچیوں کے بالغ ہونے تک ان پر زکوٰۃ فرض نہیں ہوگی کیونکہ نابالغ پر زکوٰۃ فرض نہیں ہوتی اور بالغ ہونے کے بعد اگر شرائط پائی گئیں تو ان پر زکوٰۃ واجب ہوجائے گی ۔
(ماخوذ از فتاویٰ رضویہ مُخَرَّجَہ،ج۱۰،ص۱۴۴)
امانت میں دی گئی رقم پر زکوٰۃ
مالک کی اجازت سے امانت کی رقم خرچ کی تواس کی زکوٰۃ مالک کے ذمے ہے ۔(حبیب الفتاویٰ، ص۶۳۷)
انشورنس کی رقم پر زکوٰۃ
انشورنس میں جمع کروائی گئی رقم اگر تنہا یا دیگر اموال سے مل کر نصاب کو پہنچتی ہے تو اس پر بھی زکوٰۃ ہوگی۔
لاکھوں لاکھ کی تعداد میں عوام کے ہاتھوں میں پہنچ کر سنتوں کے پھول کھلارہی ہیں ۔الحمدللہ عزوجل دعوتِ اسلامی نے اپنا پریس(Press) بھی قائم کر لیا ہے ۔نیز سُنّتوں بھرے بیانات اور مدنی مذاکرات کی لاکھو ں کیسٹیں بھی دنیا بھر میں پہنچیں اور پہنچ رہی ہیں(۲۹)مجلسِ تفتیشِ کُتُب ورسائل:غیرمحتاط کُتب چھاپنے کے سبب اُمّتِ مُسْلِمہ میں پھیلنے والی گمراہی اور ہونے والے گناہِ جارِیّہ کے سدِّباب کے لیے ”مجلس ِ تفتیشِ کُتُب ورسائل”قائم ہے جو مُصَنِّفِین ومُؤَلِّفِین کی کُتُب کو عقائد،کفریات ، اخلاقیات،عربی عبارات اورفقہی مسائل کے حوالے سے ملاحَظہ کرکے سند جاری کرتی ہے۔(۳۰)مختلف کورسز:مُبَلِّغین کی تربیت کے لیے مختلف کورسز کا اہتمام کیا جاتاہے مثلاََ41دن کامدنی قافلہ کورس،63دن کا تربیتی کورس،گونگے بہروں کے لیے30دن کا مدنی تربیتی کورس،امامت کورس اور مُدرِس کورس وغیرہم۔(۳۱)ایصالِ ثواب :اپنے مرحوم عزیزوں کے نام ڈلواکر فیضانِ سنت ،نماز کے احکام اور دیگر چھوٹی بڑی کتابیں تقسیم کرنے کے خواہش مند اسلامی بھائی مکتبۃ المدینہ سے رابطہ کرتے ہیں)(۳۲)مکتبۃ المدینہ کے بستے:شادی بیاہ و دیگر خوشی و غمی کے مواقع پر اہلِ خانہ کی طرف سے مفت کتابیں بانٹنے کیلئے مکتبۃ المدینہ کے بستہ (اسٹال) لگائے جاتے ہیں یہ خدمت مکتبہ کا مدنی عملہ خود پیش کرتا ہے آپ صرف رابطہ فرمائیں) (۳۳)مجلس تراجم:مکتبۃ المدینہ سے شائع ہونے والے مختلف رسالوں کے مختلف زبانوں میں تراجِم کر کے اسے دنیا کے کئی ممالک میں بھیجنے کی ترکیب کی جاتی ہے ۔(۳۴) بیرونِ ملک اجتماعات:دنیا کے کئی ممالک میں دو،دو دن کے سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا جاتا ہے جہاں ہزاروں مقامی اسلامی بھائی شرکت کرتے ہیں نیز ان اجتماعات کی برکت سے وقتاً فوقتاً غیر مسلم ،مسلمان ہوجاتے ہیں پھر ان اجتماعات سے ہاتھوں ہاتھ مدنی قافلے راہِ خدا عزوجل میں سفر اختیار کرتے ہیں ۔(۳۵)تربیتی اجتماعات:ملک و بیرونِ ملک میں ذمہ داران کے دو /تین دن کے تربیتی اجتماعات منعقد کئے جاتے ہیں جن میں ہزاروں ذمہ داران شرکت کر کے مدنی کام کو مزید بہتر انداز میں کرنے کا عزم کرکے لوٹتے ہیں ۔(۳۶)مَدَنی چینل:اَلحمدُ للہ عَزَّوَجَلَّ دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ نے خوب جِدَ وجَہد کر کے رَمضانُ المبارَک ۱۴۲۹ھ (2008)سے مدنی چینل کے ذَرِیعے گھرگھر سنّتوں کاپیغام عام پیش کر نا شروع کر دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کے حیرت انگیز مدنی نتائج آنے لگے ۔یقینا اس کی یہ بَرکت تو بچّہ بھی سمجھ سکتا