کان میں کیڑا گُھس جائے تو۔۔ کان میں اگر کوئی کیڑا چلا جائے تو سرسوں کا تیل ڈالنے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلّ مر جائے گا۔