اشکال اربعہ کے نتیجہ دینے کی شرائط

    اشکال اربعہ سے نتیجہ حاصل کرنے کی چند شرائط ہیں جن کو یہاں تفصیلا بیان کیاجائے گا۔یاد رہے کہ ہرشکل میں سولہ ضروب کا احتمال ہے جن میں سے بعض ضروب شرائط کے پائے جانے کی وجہ سے نتیجہ دیتی ہیں اور بعض ضروب شرائط کے نہ پائے جانے کی وجہ سے صحیح نتیجہ نہیں دیتیں۔ ان تمام کی تفصیل درج ذیل ہے۔
شکل اول کے نتیجہ دینے کی شرائط
(۱)۔۔۔۔۔۔صغری کا موجبہ ہونا (خواہ کلیہ ہو یاجزئیہ) 
(۲)۔۔۔۔۔۔ کبری کا کلیہ ہونا (خواہ موجبہ ہویا سالبہ)
    شکل اول میں مذکورہ شرائط کے مطابق صرف چار ضروب نتیجہ دیتی ہیں۔
معذرت کے ہم شکلیں دکھانے سے معذور ہیں
مشق
سوال نمبر1:۔قیاسِ اقترانی کی تعریف اور اس کی اقسام کی وضاحت کریں۔
سوال نمبر2:۔ان اصطلاحات منطق کی تعریفات لکھیں۔
مقدماتِ قیاس۔ اکبر۔ اصغر۔ صغری۔ کبری۔ حد ِاوسط۔قرینہ و ضرب۔ شکل۔
سوال نمبر3:۔اشکال اربعہ کی تعریفات تحریر کریں۔
سوال نمبر4:۔شکل اول کے نتیجہ دینے کی شرائط و ضروب مع امثلہ لکھیں۔
سوال نمبر5:۔شکل ثانی ا ور شکل ثالث کے نتیجہ دینے کی شرائط و ضروب مع امثلہ لکھیں۔
Exit mobile version