دانتوں کے تمام امراض کا علاج مِسواک دانتوں کے تمام اَمراض کا علاج ہے جب کہ اِس کو اُصول کے مطابِق کیا جائے ۔آج کل اکثر لوگ شاید مِسواک نہیں ،فَقَط”رسمِ مسواک” ادا کرتے ہیں۔