سرخ یاقوت کا مکان
امیرُالْمُؤمِنِین حضرتِ سیِّدُنا عُمر فاروقِ اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مَروی ہے نبیِّ کریم، رء ُوفٌ رَّحیم علیہ اَفْضَلُ الصَّلٰوۃِوَ التَّسلیم کا فرمانِ عظیم ہے ، ”جس نے ماہِ رَمَضان کاایک روزہ بھی خاموشی اور سُکون سے رکھا اسکے لئے جنّت میں ایک گھر سُرخ یا قوت یا سبز زَبَرجَد کا بنایا جائے گا۔ ”(مَجْمَعُ الزَّوائد ج۳ ص۳۴۶حدیث۴۷۹۲)