گردان ترجمہ صیغہ
لِیَفْعَلَنْ چاہے کہ ضرور کرے وہ ایک مرد صیغہ واحد مذ کر غائب
لِیَفْعَلُنْ چاہے کہ ضرور کریں وہ سب مرد صیغہ جمع مذکر غائب
لِتَفْعَلَنْ چاہے کہ ضرور کرے وہ ایک عورت صیغہ واحد مؤنث غائب
لِأَفْعَلَنْ چاہے کہ ضرور کروں میں ایک(مرد یاعورت ) صیغہ واحد متکلم (مذکرومؤنث )
لِنَفْعَلَنْ چاہے کہ ضرور کریں ہم سب(مرد یا عورت ) صیغہ جمع متکلم (مذکرومؤنث )