کینسر (1)پِسا ہوا کالا زِیرہ تین تین گِرام دن میں تین مرتبہ پانی سے استعمال کیجئے (2) روزانہ چٹکی بھر پسی ہوئی خالِص ہلدی کھانے سے اِن شاءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ کبھی کینسر نہیں ہو گا۔