وفا کیا ہے؟

وفا کیا ہے؟

    حضرت شیخ محی الدین عبدالقادر جیلانی قدس سرہ النورانی سے دریافت کیا گیا کہ
وفا کیا ہے تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے ارشاد فرمایا:”وفا یہ ہے کہ اللہ عزوجل کی حرام کردہ چیزوں میں اللہ عزوجل کے حقوق کی رعایت کرتے ہوئے نہ تودل میں اِن کے وسوسوں پردھیان دے اورنہ ہی ان پرنظرڈالے اوراللہ عزوجل کی حدودکی اپنے قول اورفعل سے حفاظت کرے ، اُس کی رضاوالے کاموں کی طرف ظاہر و باطن سے پورے طور پر جلدی کی جائے۔”(بہجۃالاسرار،ذکرشی من اجوبتہ مما یدل علی قدم راسخ،ص۲۳۵)
Exit mobile version