بخشِش و مَغْفِرَت

 بخشِش و مَغْفِرَت 

اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکُلَّمَاذَکَرَہُ الذَّاکِرُوْنَ وَصَلِّعَلٰی مُحَمَّدٍکُلَّمَاغَفَلَ عَنْ ذِکْرِہِ الْغَافِلُوْنَ
کسی شخص نے حضرتِ سیِّدُنا امام شافِعیعلیہ رحمۃ اللہ الکافی کووفات کے بعد خواب میں  دیکھااورحال دریافت کیا توآپ نے فرمایا:اللہ عَزَّوَجَلَّنے اس درود پاک کی برکت سے میری بخشش فرمادی۔
(اَفْضَلُ الصَّلَوات عَلٰی سَیِّدِ السّادات،ص۸۱ ملخصًا)
Exit mobile version