۔جن چیزوں سے غسل فرض ہو جاتا ہے وہ پانچ ہیں۔ (۱)منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جدا ہو کر نکلنا(۲)احتلام یعنی سوتے میں منی نکل جانا (۳)ذکر کے سر کا عورت کے آگے یا پیچھے یا مرد کے پیچھے داخل ہونادونوں پر غسل فرض کر دیتا ہے(۴)حیض کا ختم ہو جانا (۵)نفاس سے فارغ ہونا۔
(الفتاوی الھندیۃ،کتاب الطہارۃ،الباب الثانی فی الغسل، الفصل الثالث فی المعانی الموجبۃ للغسل وھی ثلاثۃ،ج۱،ص۱۴۔۱۶)