(۳)۔۔۔۔۔۔خواجہ بہاؤ الدین نقشبندرحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ:
جب آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ سے حضورِ غوث اعظم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کے قول: ” قَدَمِیْ ھٰذِہٖ عَلٰی رَقَبَۃِکُلِّ وَلِیِّ اللہِ” کے متعلق دریافت کیا تو آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ نے ارشاد فرمایا:”بَلْ عَلٰی عَیْنِیْ یعنی گردن تو درکنار آپ رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ کا قدم مبارک تومیر ی آنکھوں پر ہے۔”(تفریح الخاطرص۲۰)