گردان ترجمہ صیغہ
مِفْعَلَۃٌ کرنے کا ایک درمیانہ آلہ صیغہ واحداسم آلہ وسطیٰ
مِفْعَلَتَانِ کرنے کے دو درمیانے آلے صیغہ تثنیہ اسم آلہ وسطیٰ
مَفَاعِلُ کرنے کے بہت سے درمیانے آلے صیغہ جمع اسم آلہ وسطیٰ
مُفَیْعِلَۃٌ تھوڑا کرنے کا ایک درمیانہ آلہ صیغہ واحدمصغر اسم آلہ وسطیٰ