دشمنی دور ہو جائے اور محبت پیدا ہو جائے اگر پانی پر ۷۸۶ مرتبہ بسم اﷲ الرحمن الرحیم پڑھ کر مخالف کو پلا دو تو ان شاء اﷲ تعالیٰ وہ مخالفت چھوڑ دے گا اور محبت کرنے لگے گا اور اگر موافق کو پلا دو تو محبت بڑھ جائے گی۔ (فیوض قرآنی)