گردان ترجمہ صیغہ
مَا أَفْعَلَہُ کیا ہی اچھا کیا اس ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر
أَفْعِلْ بِہٖ کیا ہی اچھا کیا اس ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر
فَعُلَ کیا ہی اچھا کیا اس ایک مرد نے صیغہ واحد مذکر
سوالات
سوال نمبر ۱: فعل تعجب کی تعریف بیان کیجئے ۔
سوال نمبر ۲:فعل تعجب کے کتنے اوزان ہیں ؟ نیزاس کے بنانے کے طریقے بیان فرمائیں۔